@fezanrumi: 💍 عمر سے زیادہ ضروری سمجھداری، احترام اور ایک دوسرے کو سمجھنا ہے۔ کیا واقعی شادی بڑے مرد سے کامیاب رہتی ہے؟ یا کامیاب رشتہ محبت، اعتماد اور اچھے اخلاق سے بنتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ #شادی #رشتہ #ازدواجی_زندگی #Relationship #Love