ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ اکبر کبیرا سبحان اللہ العظیم وبحمدہ اللہ اکبر کبیرا
وہ کیسا سماں ہو گا جب محبوب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے ملاقات ہوئی ہو گی اپنے عاشق کو اپنا دیدار کرایا ہو گا اور کتنا خوش ہوئے ہوں گے نا موس رسالت پہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والے محبوب سے ملاقات ہوئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔