عشق میں ناکام ہونے کے بعد زندگی گزارنا سب سے بڑی عذاب ہے مگر یہ عذاب ان لوگوں کو اور ان عاشقوں کو پتہ چلتا ہے جن عاشقوں نے سچی عشق اور محبت کی ہو 😭😭😭😭😭
2026-07-03 15:18:32
23
Muhammad Sami :
محبوب کی شخصیت جب قریب نہیں ہوتی
تو روح کی قید سے آزادی نصیب نہیں ہوتی
😢
2026-07-03 10:54:52
18
👑 Queen girl 🙋 :
mujhy bi asy hi muhabt ha
2026-07-05 04:02:16
8
✦𝑺𝑹 𝑺𝒉𝒆𝒍𝒊𝒎 𝑹𝒂𝒏𝒂✦🔥 :
এরকম যদি আমার স্ত্রী আমাকে ভালবাসতো আহ্ কতই না সুন্দর হতো
আজকে আলাদা হতে হতো না 😥😥
2026-07-04 04:05:02
4
Ahsan Ali Ahsan Ali :
جب سچا ہم سفر جدا ہوتا ہے تو تب پتہ چلتا ہے کیسے جیا جاتا ہے لوگ تو اج کل جھوٹے انسانوں کے پیچھے بھی اپنی زندگی تباہ کر دیتے ہیں اور یہ دیکھ کر مجھے بہت اتنا دکھ اور اتنا افسوس ہو رہا ہے کہ دنیا میں یہ تو حقیقت ہوتی ہے جب ہم سفر جدا ہوتا ہے تو تب پتہ چلتا ہے انسان کو ہر کوئی حقیقت کو نہیں جانتا ہر کوئی محبت پیار کو سمجھ نہیں پاتا جب کوئی سمجھتے ہیں نا تو وہی سمجھ پاتا ہے جو دل سے کسی سے محبت پیار کرتا ہے جب دونوں طرف سے سچی محبت ہو ایک دوسرے کی بنا رہا نہ جائے ایسی جوڑی بہت قسمت سے بنتی ہے جب کوئی جدا ہوتا ہے تو تب پتہ چلتا ہے حقیقت کا کیسے جیا جاتا ہے اس انسان کے بنا جو انسان سچا ہوتا ہے کہ مخلص ہوتا ہے
2026-07-05 17:30:24
4
TRY HAKER 모ㅤㅤ :
ہائے محبت 😭💔
2026-07-03 08:06:31
10
Rakib ,.y .,., :
2026-07-05 13:28:33
1
💫stylish boy 123 :
Rona aya 🥺🥺🥺
2026-07-03 05:34:42
7
Mohammed Ismail Ismail :
2026-07-03 16:38:31
1
Farhan 804 :
apka Kise ne Dil tora Hy kia
2026-07-06 14:15:38
1
S H R O Z :
kasam se yaar
2026-07-04 08:10:56
1
sherinka.07 :
😭
2026-07-03 20:26:57
1
Sk Sayeed 💔🥀❤️ :
2026-07-04 02:59:19
1
To see more videos from user @be.naam670, please go to the Tikwm
homepage.