@mh_.syn: ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے۔۔۔میں نے زندگی میں کسی کی پروا ہی نہیں کی اور اب اس شخص کی پرواہ کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کے بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے۔۔۔صرف اس خوف سے کہ کہیں دوسرا آپ کو چھوڑ نہ دے۔۔💔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage