@jani.oy357: اپنی اہمیت ہمیشہ اُن آنکھوں میں دیکھو ** جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہوں۔ کیونکہ سچی محبت صرف ساتھ نبھانے کا نام نہیں بلکہ کھونے کے خوف میں بھی قدر کرنے کا ہنر رکھتی ہے۔ ہر رشتہ لفظوں سے نہیں ... احساس سے زندہ رہتا ہے اور جہاں آپ کی قدر ہو وہیں آپ کی اصل جگہ ہوتی ہے۔ #sherosehn #fypviral tiktok #HeartTouching #foryoupage