@.ashii77: میں ہر چیز کو معاف کر دینے والی شخصیت ہوں، دل میں نفرتیں رکھنا میری عادت نہیں… مگر اگر میں آپ سے بات کرنا چھوڑ دوں، تو یقیناً آپ نے میری خاموشی کی حد پار کر دی ہے۔ کیونکہ میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو درد سہہ لیتے ہیں، آنسو چھپا لیتے ہیں، مگر جب دل تھک جائے تو فاصلے بنا لیتے ہیں۔ میری خاموشی غصہ نہیں ہوتی، یہ اُس تکلیف کی نشانی ہوتی ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتی۔ 🖤 #foryou #foryou #foryou #foryou #unfreezemyacount
❤️:میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کٹی ، اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا، میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے، اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہی ہے تو جان لینا وہ میں ہوں، جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے، میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو۔😭☹️😥💔
2026-07-02 19:12:13
10
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے
2026-07-04 09:48:00
4
❤️ :
same ma ho yh 😭😭
2026-07-04 07:00:31
1
Syed Abdullah Naqvi❤️❤️ :
caption please
2026-07-02 20:21:34
0
shahid Rehman :
caption share
2026-07-02 19:17:29
0
💫رئیس الاسلام سدوزئی🫀🍁 :
*We were already living alone in sad nights🍂❤️🩹* *The splendor increased after you left
2026-07-04 19:48:42
0
༼AبDULLAH༽🚩 :
*_کیوں اِک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دِل🥹_*
*کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا...!! 🫀*
2026-07-06 18:32:25
2
✌️🥀✌️ :
hayy'
2026-07-05 11:41:55
0
شھزاد علی 🥀 :
رسمن لوگوں سے سلام دعا کر لیتا ہوں ورنہ لوگ میرے معیار کے نھی رہے میں نے لوگوں کے ایسے ایسے چہرے دیکھے ہیں جو اس عمر میں دیکھنے نھی چائیے تھے خیر جتنا مختصر رہو گے شاید اتنا ہی آپ دل کی تسلی کے لئے خود کو تھوڑا سا خوش رکھ سکتے ہیں 🥀🥀🥀
2026-07-02 16:49:45
5
آرزو 🫀 :
کسی کے لئے ایسا سبب نہ بنو کہ وہ اپنی بھوک کھو دے،
یا نیند سے محروم ہو جائے،
یا جینے کی خواہش ہی چھوڑ دے۔۔🦋🕊️
2026-07-04 08:21:21
1
Murtaza Ali :
♥️♥️♥️
2026-07-03 05:53:36
1
ᴛᴀʜᴍɪᴅ🪐 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 20:25:12
0
PAPPU ❤️🩹😔❤️🩹😔❤️🩹😔 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 10:54:14
0
Arshad Ali Majidano :
🥰🥰🥰
2026-07-08 10:32:07
0
Arjun✌😉 :
🥰✌️✌️✌️
2026-07-06 00:32:10
0
Shakeel Solangi jani🤔🤔😏 :
😘😘😘
2026-07-07 13:05:17
0
Dileep kumarchumani 😍 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 08:40:33
0
S B :
🥰🥰🥰
2026-07-05 20:34:08
0
♡ SHAGOR ♡ :
☺️☺️☺️
2026-07-05 19:37:37
0
hussnainjutt0707 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 16:16:02
0
CHUDHARY FAIZAN❤️🤗 :
😔❤️🔥
2026-07-05 12:56:54
0
Mahar Aftab 109 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 12:42:41
0
MS :
❤️❤️❤️
2026-07-08 19:37:24
0
S Adeel khan :
🥰🥰🥰
2026-07-02 13:42:30
0
To see more videos from user @.ashii77, please go to the Tikwm
homepage.