@asifofficial087: #چندر بھان سُپر بندھ کا کام بند ہو گیا، ایک طرف انتظامیہ کام کر رہی ہے تو دوسری طرف وہاں کی عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، آج عظمت پور میں اہل علاقہ نے وہاں پر کام کرنے والی مشینری کے ٹائر پنچر کر دیئے.... کام بند ہو گیا، ذرائع کے مطابق پاک رینجرز کے دستے طلب کر لئے گئے ہیں جو یہ کام کروائیں گے.. یہ کام مشکل ہی رکیں گا کیونکہ حکومت پنجاب خود ڈیلی کی بنیاد پر رپورٹ مانگ رہے ہیں#سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #unfreezemyacount #fpyシ #foryoupageofficiall