@waseembubber10: Prophets and Their Lands حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد ﷺ تک مختلف انبیاء علیہم السلام کن علاقوں اور ممالک سے منسلک رہے؟ اس ویڈیو میں انہی تاریخی مقامات کو مختصر اور آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ #IslamicHistory #Anbiya #IslamicKnowledge #Urdu #IslamicFacts