@.paginadebikes: 29, MT200 e costas no chão🇧🇷🔥😁

𝒫𝒶𝑔𝒾𝓃𝒶 𝒹𝑒 𝒷𝒾𝓀𝑒𝓈®️
𝒫𝒶𝑔𝒾𝓃𝒶 𝒹𝑒 𝒷𝒾𝓀𝑒𝓈®️
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 02 July 2026 14:00:28 GMT
2629335
150510
1044
14571

Music

Download

Comments

kokokhant619
Khant Phyo :
Bro’s mom
2026-07-03 08:59:34
4769
jafar7708_
Jafar-ALhashimi :
Which gear was u on?😁
2026-07-02 18:21:31
198
mbohmumett12.com
S slow :
disana GK ada kata caper
2026-07-03 11:21:58
5854
vorenxzare
user_roam :
disana segala bisa jirr lah🗿
2026-07-04 03:38:53
1393
opoooosuuuuu
😷😷 :
di konoha kayak gitu paling dibilang "caper"😹😹😹😹😹
2026-07-04 12:27:15
700
abisiji1
abisiji :
disana gak ada gravitasi kah
2026-07-04 05:04:07
187
univers3101
🥷🏾AL3X👌🏾 :
Bros phone
2026-08-03 17:42:06
39
mbud3655
When nyak :
bola jago, sepeda jago njir lah gw jago ff
2026-07-03 14:18:42
15
inc1d3nt1k
inc1d3nt1k :
мои мт200 так не умеют
2026-07-03 06:36:32
586
tavin6724
tavin :
Quanta confiança nesse freio
2026-07-02 22:59:35
33
mieyamestehenak
mboh sopo :
iq+ketenagan
2026-07-04 12:21:24
72
useriflvenzv8r
МИЛКА СИГМА :
это уже 13 оклок
2026-07-04 20:32:08
105
s1lvaxz_wz
019 :
Esse confia mais no freio do que no próprio pai
2026-07-02 19:31:05
118
bima1234537
bima12345 :
tidak sesuai harapan🗿🗿🗿🗿
2026-07-04 10:14:15
25
minecraftbuild269
mobi legend :
gua udah bikin 1 jam like dong😭😭 ☁ 🪂 ✈ ☁ ☁ 🏢__🏨_🏢🏬_🌴_🏠🏡🏠__🏥🏫__  🌲  /🚖🚔 \🌲🌴🌳🌲 🌴  / 🚘  🚖 \🌳🌲🌲🌳 🚦 / 🚔🚘 🚔\ ︎🚏
2026-07-26 11:59:23
5
rrapx0
𝐕𝐎𝐗𝐀𝟔𝟗 :
"disana gada kata caper" "karena pake bahasa brazil"😭😭😭
2026-07-27 15:43:26
8
gananggojo
amzaa to gether😹 :
di konoha udah dibilang caper😹😹
2026-07-08 13:53:00
5
io.com.id
Ryo Mpruy :
mending ini dari pada modif modif gak jelas, ujung²nya gak di mainin 😹
2026-07-07 03:54:38
29
n.e.s.u.s
ムlegithhhhhhhム︎ :
чо за тормоза
2026-07-03 17:44:37
18
onyx_123123
𝐎𝐍𝐘𝐗 :
2026-07-04 16:10:05
51
kiruha2465
Thunderbolt :
ты попробуй 4 часа постримить
2026-07-03 18:40:54
21
maxbecuttingnsliding
🌐⌨️👾! best exploiter !👾⌨️🌐 :
that wasnt 12 oclock that was a 15
2026-07-12 03:20:32
8
3raly_011
3raly_011 :
Мои велик сказал что это ии
2026-07-03 10:23:53
21
rip_negativ4ik
TwiZzy :
знаете страх он страховал
2026-07-04 17:36:10
7
To see more videos from user @.paginadebikes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت شاہ حبیب رح  نے اولاد  ہونے کی خاطر تین شادیاں کیں مگر پھر بھی اولاد نہ ہوئی تو وہ ایک کامل بزرگ کے پاس حاضر ہوئے اور اپنا مُدعا بیان کیا۔ اُنہوں نے  فرمایا کہ آپ کو اولاد ہوگی مگر اُس کا نام میرے نام پہ رکھنا ، وہ اپنے زمانے کا بزرگ اور عالم ہو گا۔لہذا جب اُن کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو “ عبداللطیف “ نام رکھا گیا۔ سیر نگار لکھتے ہیں کہ یہ بچہ شاہ حبیب رح کی پہلی بیوی سے ہوا جب کہ بچے کے نہ ہونے پر وہ دو اور شادیاں کر چکے تھے۔ مگر قدرت خدا کی کہ یہ بچہ فوت ہو گیا۔ مگر کچھ عرصہ بعد ایک اور بچہ پیدا ہوا جس کا نام بھی “ عبداللطیف” رکھا گیا۔ اور یہ تھے سندھ  کے عارفِ باللّٰہ بالحق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رح جن کا عُرس مبارک ماہ صفر کے پہلے ہفتے میں بِھٹ شاہ میں منایا جاتا ہے۔ جب آپ کچھ بڑے ہوئے تو آپ کے والدِ محترم آپ کو ایک مدرسہ میں لے گئے۔ اُستاد صاحب نے کہا کہ کہو “ الِف “۔ آپ نے دُہرا دیا کہ الِف۔ اب اُستاد صاحب آگے بڑھے اور کہا کہ کہو “ب “۔بس یہاں وہ واقعہ پیش آیا جس نے مستقبل کے ایک بہت بڑے صوفی ، روحانیت و وحدانیت کے عَلم بردار اور سندھی زبان کے فقیدالمثال شاعر کی آمد کی پیش بندی کا  مُژدہ  سُنا دیا۔جب اُستاد صاحب نے “ب” کا کہا تو أپ نے جواب نہیں دیا بلکہ “ الف” پر مُصر رہے۔ حضرت شاہ حبیب رح اِن اسرار و رموز سے أشنا تھے اور آپ کے اس مقام کی قبل از  پیدائش خبر بھی پا چکے تھے۔ لہذا وہ آپ کو اُس وقت گھر لے آئے۔ یوں پھر زمانے نے آنے والے سالوں میں ان کے علم، شانِ ولایت اور اشاعتِ کلمہِ توحید کے جلوے دیکھے ۔ اُن کے  فرامین کا فیض اورفضل اب  دُنیا میں پھیلتا ہی جا رہا ہے۔ اللّٰہ کے “الف” کی یہ داستان ہر  دور کے لیے قلوب اور اذہان کو نُور دینے کے لیے موجود بھی ہے اور کافی بھی۔  ہمارے صوفیائے کرام  کی Terminology میں “ ب “ سب غیر اللّٰہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ حضرت بابا بلّھے شاہ کا اس “ الف “ کے بارے میں یہ شعر اس حقیقت کو نہایت خوبصورت انداز میں واضح کرتا ہے عِلموں بس کریں او یار! اِکّو الف ترے درکار —————————————— ( مخدوم محمد حسین ) 🌸#عشق_حقیقی #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #foryouofficialpage #foryoupage #fyp

About