@arshadkhantime: ایک خواجہ سرا، جس کا وجود اور ذہن دوسروں کا غلام ہوتا ہے، اور جو ہر لمحہ اپنی بقا کی جنگ لڑتا ہے، کیا وہ کسی کی بیٹی کو ایک محفوظ مستقبل دے سکتا ہے؟ آخر والدین کے لیے بیٹیاں اتنا بڑا بوجھ کیوں بن جاتی ہیں؟ اور اب اس قتل کا ذمہ دار کون ہے؟ #foryoupage❤️❤️ #transgender #widding #charsadda #girl