@shamixslowed2: use hedphones for beter exprince #slowxreverb #audiomusic #viralsong #fellthemusic unfreezmyaccount#creatorsearchinsights

🔥🎧 𝙈𝙆 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿 ✨🎶
🔥🎧 𝙈𝙆 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿 ✨🎶
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 14:20:37 GMT
182443
10052
87
357

Music

Download

Comments

sabaifti0
SabaIftikhar❤️ :
bht suna ya song 😂😂😂😂
2026-07-30 15:45:43
8
shahriar.ahmed941
𝓞𝓯𝓯𝓵𝓲𝓷𝓮......... 𝓣 💔 :
Best song ❤️‍🩹
2026-07-29 17:03:40
0
ezma363
🔥💫Maya💫🔥 :
Nice song 👍☺️
2026-07-29 08:15:33
3
md.nirob.islam9788
Nirob Islam :
jos song 🐣🐣
2026-07-30 17:03:19
3
shanta.moni397
😎Attitude Gril😎 :
2026-07-31 09:29:51
0
usersadia106
𝗦𝗮𝗱𝗶𝘆𝗮💗🕊️ :
আগে এই গান টা সুনতাম🙂🫶
2026-07-31 06:04:20
0
shaikh.queen94
Shaikh queen 🚩 :
2026-07-29 20:24:11
1
user927928599
🥀 XM👑 Mehedi⛏️ :
😳😳কেউ সপট করে না 😔😔
2026-07-30 20:02:30
0
mahdiba.megh8
yeah I'm crazy :
❤‍🩹❤‍🩹
2026-07-29 21:45:41
1
simple_boy_690
🐾 :
2026-07-30 18:09:28
0
shibra602
Shibra :
💀🖤🔥
2026-07-30 06:31:27
0
xr_rana__
⏤͟͟XR ★ RANA ✴️ :
2026-07-30 18:18:53
0
azii_1_
𝙈𝙀ح𝘼𝙍⚜️🚩 :
😔🤙🏻
2026-07-28 20:50:08
1
To see more videos from user @shamixslowed2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر کسی عورت نے کبھی تمہیں اپنی انا سے بڑھ کر چاہا ہو، تو سمجھ لینا تم قسمت والوں میں سے تھے، کیونکہ ہر عورت محبت کا اظہار نہیں کرتی، کچھ عورتیں اپنی محبت کو اپنے وقار کی قیمت پر بھی ظاہر نہیں ہونے دیتیں، اور اگر کوئی ایسی عورت مل جائے  جو دنیا کی باتوں، لوگوں کے طعنوں، فاصلے، وقت اور حالات سے لڑ کر صرف تمہیں اپنا کہے...  تو اسے کبھی کمزور مت سمجھنا، وہ محبت نہیں، ہمت کی آخری حد ہوتی ہے، ایسی عورتیں بار بار نہیں ملتیں، وہ ایک بار کسی کو اپنا مان لیں  تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہیں، وہ عورت محبت نہیں کرتی… وہ اپنی نیندیں، دعائیں، سکون، عزتِ نفس اور آدھی زندگی تمہارے نام کر دیتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں عورت کمزور ہوتی ہے…  مگر سچ یہ ہے کہ جب وہ کسی کو دل سے اپنا مان لے تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے،  وہ دنیا سے نہیں ڈرتی مگر جب ٹوٹتی ہیں تو پھر کسی کے لیے پہلے جیسی نہیں رہتیں،  اور جب وہی شخص اسے تنہا چھوڑ دے تو وہ خاموشی سے اپنی ہی روح کا جنازہ اٹھا لیتی ہے، اس لیے... اگر کبھی کوئی عورت میری طرح شیرنی کا جگرا لے کر زمانے کے سامنے ڈٹ کر تمہیں چاہے، تو اسے میرا سلام کہنا، کیونکہ ایسی محبت ہر دل کے نصیب میں نہیں لکھی جاتی،

About