اللہ ہر مسافر کو اپنی ماں کی دعاؤں کے سائے میں رکھے۔ آمین۔ 🤲❤️
2026-07-03 06:34:28
131
Mr-Choudhary🇵🇰🇬🇧 :
آہ! ﷲ کریم نبی کریم ﷺ کا صدقہ میرے والدین کی بخشش فرمائے🥺
2026-07-04 13:04:31
25
Ch.MUZAFFAR :
جیسے ھی سورج ڈھل رھا ھوتا ھے مغرب کا وقت آتا ھے تو گھر سے دوریہ دل غمزدہ ھونے لگتا ھے۔
2026-07-05 05:18:36
15
Faisal javed :
پردیس کی رنگینیاں، بلند و بالا عمارتیں اور زندگی کی بھاگ دوڑ انسان کو اندر سے فولاد تو بنا دیتی ہے، مگر اس مضبوطی کی قیمت اکثر دل کو چکانی پڑتی ہے۔ دن بھر حالات سے لڑتے، ٹھوکریں کھاتے اور خود کو "مضبوط" ثابت کرتے کرتے جب شام ہوتی ہے، تو یہ مصنوعی ڈھال خود بخود گرنے لگتی ہے۔
شام کی دھندلاہٹ پھیلتے ہی دل پردیس کے تمام عیش و آرام کو ٹھکرا کر ایک ایسے سفر پر نکل جاتا ہے جس کے لیے کسی ویزے یا ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ بے بسی اور بے پناہ محبت کا وہ سفر ہے جو سیدھا ماں کے گھر کی دہلیز پر جا کر ختم ہوتا ہے۔
وہ دہلیز جہاں کبھی ہم بے فکری سے جوتے اتارا کرتے تھے، جہاں داخل ہوتے ہی دنیا کے سارے خوف ختم ہو جاتے تھے، اور جہاں ماں کی ایک مسکراہٹ پورے دن کی تھکن اتار دیتی تھی۔
پردیس میں انسان جتنا بھی بڑا اور خودمختار کیوں نہ ہو جائے، ماں کی آغوش اور اس کے ہاتھ کی روٹی کی تڑپ اسے ہمیشہ ایک چھوٹا، بے بس بچہ ہی بنا کر رکھتی ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ پردیس ہمیں صرف جینا سکھاتا ہے، لیکن سکون آج بھی اسی چوکھٹ پر گروی پڑا ہے جہاں ماں ہماری واپسی کی دعا لیے بیٹھی ہے۔
2026-07-03 19:27:23
13
👑وسیم 🇬🇷🇵🇰 :
yar esi video na upload kiya kro Dil ko taqleef Hoti ha
2026-07-04 13:46:29
4
I love Imran Khan ❤️ :
اک مدت سے میری ماں نہی سوئی تابش
میی نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ھے۔
2026-07-02 18:59:17
27
نوابی راجہ♈️ :
پردیس کا تنہا مسافر ہوں،
ماں تیری یاد میں بس بکھرا ہوا ہوں🥹💔
2026-07-04 02:00:15
10
زخمی دل 💔 :
ماں نہیں رہی اب وہاں جسے گھر کہتے تھے 😭
2026-07-23 11:29:11
3
Hammad khan :
pardasio Tum sab ko Mera Salam❤️🥹
2026-07-03 17:51:22
22
👑💕pardasi Meher 💕 👑 :
Right yar I'm my mom dad💔💔😭😭
2026-07-07 20:06:11
1
Zain.Official :
ma rahti thii....😭
2026-07-03 21:44:13
5
𓅂WISÃL_🏴☠️MÂLÀK🍁𓅂 :
💝پردیس آ کر ٹھوکریں کھا کر مضبوط تو ہوئے مگر دل
پھر بھی ہر شام
اس گھر کی دہلیز پہ بے بسی سے پہنچ جاتا ہے جہاں ماں رہتی ہے😳
2026-07-03 19:01:09
12
M Hafii❤ :
Ya ALLAH PAK Mare Abu Ami ko Hamesha khus our Slmat Rakna Ameen Soma Ameen
2026-07-06 21:56:35
1
iro king :
hyyyyyy
2026-07-03 05:04:50
5
Mirha princess 👑 🫠😻 :
Hyeeee ❤️….Allah pak sab ki mao ko skamaat rakhy 🤲🏻✨
2026-07-04 17:24:31
5
🫴❤️🔥 :
bilkul 🥹🥲
2026-07-03 15:45:23
4
🇵🇰🛫🇫🇷 :
2026-07-03 02:01:29
4
Hassan zeb :
💝💝💝
2026-07-02 14:45:03
4
ZUNI MALIK 🍒 :
hyeee sadqy jawo pardsi Bhaiewo 🥺 Miss you Bhai 🥺
2026-07-04 08:33:44
3
Abdullah Gondal✨❤️🔥 :
Hyeee🥹❤️🩹
2026-07-03 19:59:42
3
Raجpoot ♚Kɪɴɢ♚👑♈♍ :
Beshak 💯
2026-07-04 18:10:45
2
@Arshad_512 :
Alhamdolillah
2026-07-04 06:42:08
3
To see more videos from user @aminayousafzai1, please go to the Tikwm
homepage.