@raja.4111: شوکت میر کی گرفتاری پر ہم انصاف، قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب انصاف کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے اور حق کو غالب کرے۔ آمین۔ #ShoqatMir #JusticeForShoqatMir #AzadKashmir #Kashmir #HumanRights