@jahangirpti804: *اس وقت سوشل میڈیا پر دو قسم کے لوگ ہیں!* *1) وہ لوگ جو عمران خان کے سچے پیروکار ہیں اور اس وقت 💯 فیصد خان صاحب کی رہائی اور سلامتی پر فوکسڈ ہیں۔* *2) جو گروپنگ، چمچہ گیری، ٹاوٹ گیری اور بیغیرتی کرکے خان صاحب سے فوکس ہٹا رہے ہیں* #relaseimrankhan #فیصلے_اب_سڑکوں_پر #viewsproblem😭 #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo