ساری باتیں اپنی جگہ ٹھیک ہے ۔لیکن یہ بات آپ سب بھول رہے ہیں کہ محبت ایک فطری عمل ہے ۔جس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا کوئی بھی انسان اپنے دل میں زبردستی کسی کے لیے محبت نہیں ڈال سکتا سوائے اللّٰہ کے۔پہلے اللّٰہ انسان کے دل میں محبت پیدا کرتا ہے کسی کے لیے پھر اس کے بعد انسان اس دوسرے انسان سے محبت کرتا ہے محبت ہونے سے پہلے کوئی محبت کر ہی نہیں سکتا پہلے ہوتی ہے تب کی جاتی ہے محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔ کیوں کہ وہ تو اللّٰہ نے خود کی ہے تبھی تو محبت میں پوری کائنات بنا ڈالی۔ جسےعشق کہتے ہیں اب جو اصل بات سمجھنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جو ہم محبت میں کرتے ہیں غلط راستے اپنا لیتے ہیں وہ غلط ہیں جیسا کہ ۔بات کرنا ملنا ملانا اور بہت کچھ سمجھ رہیں ہوں گےمیری بات۔ وہ سب کچھ غلط ہے وہ محبت نہیں ہے وہ جھوٹ دھوکا فریب ہے اصل میں یہ سب کچھ معنی نہیں رکھتا محبت میں ایک جھلک دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے بس چاہیے جانا بے وجہ بے مقصد اللّٰہ سے اس محبت کو حاصل کرنے کی دعا کرنا کے وہ مل جائے بس کافی ہے محبت میں کرنا نا بھی ملے تو بھی کوئی بات نہیں پھر بھی اللّٰہ کی رضا کے لیے کسی کو چہنا اور چاہیے جانا ہی اصل محبت ہے اور ضروری نہیں کہ محبت شکل وصورت سے ہی ہو بعض اوقات کسی کی باتوں سے کسی کے اخلاق سے کسی کی آواز سے کسی کے چال چلن سے کسی کے انداز سےوغیرہ وغیرہ ان سب چیزوں سے بھی ہو سکتی ہے اور ہو جاتی ہے چاہے اسے دیکھا ہو یا نا دیکھا ہو امید کرتی ہوں میری بات سب کو سمجھ آ گئی ہو گی ۔
2026-07-03 19:25:04
55
Nyvra💫 :
محبت اللّٰہ سے ہو تو سکون دیتی ہے
نہ فکرِ جدائی کا
نہ خطرہ بے وفائی کا😊
2026-07-03 12:54:09
106
M :
bhut dair sy samjh ai yy bat....
2026-07-04 18:44:41
3
zishu hun yar :
is Liye me aj tk muhabbat nhi ki
2026-07-03 09:51:46
35
AyeshaSiddiqui-07 :
bilkul is liye aj tk muhbt nhi ki✨
2026-07-03 11:47:05
7
{★"Mahnoor 💗💗🫶🏻★"} :
be shak 😌💯🤌🏻
2026-07-03 11:18:08
5
prismatic series with AR :
beshk
2026-07-03 06:40:30
7
Fatima_Qadri :
BeShak
2026-07-03 03:41:37
11
girls queen 👑 :
right 👍🏻
2026-07-03 14:08:12
8
Baddie🌚🔪 :
yesh is liye aj tk muhbt nhi ki🙂
2026-07-03 10:40:55
10
𝑴𝒂𝒓𝒋𝒂𝒂𝒏 :
Haqeeqat yehi hai... Do rangon ke darmiyan aksar sukoon kho jata hai Nikkah se pehle ki mohabbat insaan ko sirf bhatkati hai aur na-mehram ka rishta hamesha dil ko be-sukoon hi rakhta hai
2026-07-02 16:07:08
22
𒆜 𝓢𝔀𝓮𝓮𝓽 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽 𒆜 :
hyyy 🥺 oye
2026-07-04 05:39:32
5
꧁༒•𝘈𝘭𝘰𝘯𝘦𝘨𝘪𝘳𝘭•༒꧂ :
Absolutely right 🙂
2026-07-02 15:52:51
15
✧..𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵..✧ :
Exactly ☺️
2026-07-02 15:15:46
11
Z🍂🥀 :
bilkul 💯 islye muhbbat hi ni hui Kise Sy
2026-07-03 16:56:03
8
Ayesha :
Indeed🙃
2026-07-04 07:17:13
4
ANSARI........🖤 :
absolutely right 👍
2026-07-03 08:16:59
7
Mahi Chaudhary :
that's true
2026-07-04 08:26:02
3
Alizay Sikander :
right 🥹🥹
2026-07-02 15:17:55
6
《😈♡selfish♡👿》 :
right
2026-07-03 05:39:18
6
khani💔 :
Exactly 💯
2026-07-03 05:29:47
8
moon light 🌕😘 :
it's bismil
2026-07-03 08:11:48
5
🥀🙈 :
کتنے خوبصورت الفاظ ہیں کتنے
سچے الفاظ ہیں یہ۔۔۔۔ ✨
2026-07-03 13:01:20
7
Eagle 🦅 Electric Sargodha :
right
2026-07-04 08:01:30
3
𝓦𝓮 𝓪𝓻𝓮 𝓚𝓱𝓪𝓽𝓽𝓪𝓴𝓼🔥 :
such a true words
2026-07-04 06:43:03
4
To see more videos from user @romanshah692, please go to the Tikwm
homepage.