@ayesha56.7: خاندان صرف خون کے رشتوں کا نام نہیں، بلکہ کردار، تربیت اور احساس کا نام ہے۔ جو لوگ اپنی غلطی پر شرمندہ ہونا جانتے ہیں، وہی اصل عزت دار ہوتے ہیں۔ اور جو دوسروں کا دل دکھا کر بھی تکبر سے جیتے پھرتے ہیں، وہ اپنی اصل خود ظاہر کر دیتے ہیں۔ اللہ ہمیں ایسا انسان بنائے جو اپنی غلطی ماننے،معافی مانگنے اور دوسروں کے دل کی قدر کرنے والا ہو۔ آمین۔ #FYP #viralvideotiktok #trending ##سچ #زندگی