@gadyrly.rek: یہ صرف ایک پاسپورٹ نہیں، بلکہ ریاستِ جموں کشمیر کی تاریخی شناخت کا ایک اہم دستاویز ہے۔ تاریخ اپنی گواہی خود دیتی ہے، اور دستاویزات قوموں کی یادداشت ہوتی ہیں۔ اپنی تاریخ کو جاننا، محفوظ رکھنا اور آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #stand_with_action_committee #kashmir #update #BBC