@solitudeseekeerr: Caption 🥹🙇🏻♂️ Repost must🤌 مگر فرق پڑتا ہے ۔زندگی رُک جاتی ہے سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے ۔اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آ جائے تو نوالہ تک اٹک جاتا ہے لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے ہاتھ کانپتے ہیں بیٹھے بیٹھے آ نکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل مر جاتا ہے خود سے نفرت ہونے لگتی ہے زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ #f #fyp #viral #unfrezzmyaccount
Insan wo nhi rhtaa Jo wo hota h zinda to rhta h lakin Dil mar jata h os ka sukoon sb kuch kasay frq nhi prtaa 🥲🤧😭
2026-07-03 09:08:00
1
🥲 :
مجھے ایسا لگتا ہے
شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں.
یوں ہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں.
کہنے کو تو میرے پاس ہر رشتہ ہے
لیکن پھر بھی میں خود کو
ہجوم میں ہوتے ہوئے بھی ایک سناٹا سا محسوس ہوتا ہے.
ایسا لگتا ہے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے
کہیں. خاموش بیٹھ کر گھنٹوں سوچتا رہتا ہوں.
بس خیالوں کی دنیا میں بھٹکا رہتا ہوں.
ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا.
بس دل کرتا ہے کہ کہیں
چلا جاؤں. ایسی جگہ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو.
وہاں جا کر بہت زور زور سے چیخوں.
میں زندہ ہوں یا مر چکا ہوں
میں نہیں جانتا.
2026-07-02 15:35:30
3
MK :
تُجھے اللّٰہ کے حوالے کر کے
بڑھی دیر تک میں نے اپنے ہاتھ حالی دیکھے
2026-07-02 21:07:27
3
To see more videos from user @solitudeseekeerr, please go to the Tikwm
homepage.