یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و سلم کے شہر مدینہ منورہ کی باادب اور بار بار زیارت نصیب فرما۔
اے پالنے والے! ہماری آنکھوں کو گنبدِ خضریٰ کا دیدار عطا کر، ہمارے قدموں کو مسجدِ نبوی کی پاکیزق زمین چومنے کی توفیق دے، اور ہمارے دلوں کو درود و سلام کے نور سے منور فرما۔
اے غفور الرحیم! ہمیں وہاں کا باادب اور مقبول زائر بنا، ہماری حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، اور وہاں پہنچ کر تیرے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے روزے پر درود و سلام پیش کرنے کا شرف عطا کر۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-08-07 16:03:40
0
Md Alomgir Hussain Rod :
2026-08-09 20:00:39
0
🍁كن فَيَكون🍁 :
মাশাআল্লাহ
2026-08-21 06:59:32
0
Judygodbless :
2026-08-05 11:23:17
1
user9998224317114 :
মাশাআল্লাহ
2026-07-02 19:44:00
1
To see more videos from user @beauty.of.islam025, please go to the Tikwm
homepage.