سلام یا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم🙌😍🫀🥰🥰💓❤️🤍🕊️🌺✨
2026-07-02 18:36:20
42
Ruhii 🫀 :
*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-07-03 07:44:47
21
♥️𝒜𝓆𝓊𝒶𝓖𝓲𝓻𝓁♥️804 :
💖حضرت محمد مصطفی ﷺ💖
2026-07-03 06:14:46
10
Hadia Khan :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام