@agkfootball0: امن فٹبال ٹورنمنٹ عالم گل خیل میں اج بہت زبردست ٹاکرا ہوا ، NK شوٹر اور Mastanhal جونئر کے درمیان کھیلا گیا ، دونوں ٹیموں نے بہت زبردست مقابلہ کیا ، لیکن دونوں ٹیموں نے 0گول کی ہے پینالٹی ہوئی پینالٹی کے ویڈیو تھوڑی دیر بعد اپلوڈ ہوگی#for #FIFAWorldCup #foryoupage❤️❤️ #viral_video #foryou