@tariq.khan.afridi09: گونگٹ کو اللہ نے کیوں پیدا کیا؟ موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟ اللہ تعالی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سکھانے کے لئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یا اللہ وہ کس طرح؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کر کے گولا بنادیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گو نگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولا باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمعکرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہو جاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔