*لوگ کہتے ہیں آخر تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟👀*
_میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اجڑتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے دوسروں کو زمانے میں بدنام کیسے کیا جاتا ہے۔🙌🏻_
_میں نے دیکھا ہے مان کیسے ٹوٹتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں. میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت. میں نے دیکھی ہے دوستوں کو دور جاتے. میں نے دیکھا ہے ٹوٹ کر کیسے سنبھلا جاتا ہے...!! 🙂💔
🕊️⃝🌸
2026-07-02 16:05:30
0
Ahsanali Ahsanali :
👍👍👍
2026-07-05 01:32:39
0
UK 🇫🇷France :
🥰🥰🥰
2026-07-03 06:03:16
0
Amjad❤️🔥🥹 Love :
😭😭😭
2026-07-02 16:05:14
0
Faizan khan :
🥺🥺🥺
2026-07-02 15:36:02
0
ᥫ᭡𝙑𝙚𝙣𝙤𝙢🕸️ :
😭✨
2026-07-09 04:59:01
0
To see more videos from user @unavailable_ziggy1, please go to the Tikwm
homepage.