@onlywaleed55: جو آپ سے تنگ ہوں انہیں چھوڑ دیا کریں ، ان کو خود چھوڑ جانے کی زحمت نہ دیں ، بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ، اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایا بھی میسر نہ ہونے دیں ، تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے سو جو جہاں بچھڑنا چاہے ۔ فی امان اللہ#w #w #foryourpage❤❤ #foryou #pyppppppppppppp