@saadgull94: اسلام علیکم ۔تمام لوگوں سے یہ درخواست کے یہ سینگر سلیم مروت کا یہ بیان غور سے سنے ۔سلیم مروت کا ایک بیٹا سہیل ہے جو ماں باپ اور اپنے خاندان کا بات نہیں مانتا تو سلیم مروت نے یہ وڈیو کیا کے کے ہمارا بیٹا اگر کسی کے ساتھ زیادتی کرے یہ کوئی اور ہمارے بیٹے سی زیادتی کرے تو ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔😥#foryou #Marwat #foryoupage #foryouofficial #pleaseunfrezzemyaccount