@abdulmunimkhan.pti: قید جسم کو کیا جا سکتا ہے، مگر نظریے کو نہیں۔ عمران خان نے کہا تھا میں نے تحریکِ انصاف کو صفر سے شروع کیا تھا۔ آج یہ ایک عوامی طاقت بن چکی 'اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ آج بھی یہ الفاظ عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عمران خان ایک بار پھر سرخرو ہو کر اپنی قوم کے درمیان ہوں گے۔ کیونکہ عوام کے دلوں میں بسنے والے رہنما کو دیواریں اور سلاخیں زیادہ دیر تک نہیں روک سکتیں۔ 💚✌️ #ReleaseImranKhan #Pakistan #PTI # @Abdul Maula Khan @Ameer Mavia Khan @TalhaMahmood.khan