@lsnewsofficial: افغان مہاجرین کے لیے وطن واپسی کی 10 جولائی کی ڈیڈ لائن قریب آ گئی، مگر بہت سے مہاجرین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس واپس جانے کے لیے کرایہ تک موجود نہیں ۔ متاثرہ لوگوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں باعزت واپسی کے لیے مالی اور انسانی بنیادوں پر مدد فراہم کی جائے ، افغان مہاجر شعیب جان #afghan #pakistan #refugees