@exploredir1122: ہمیں دولت نہیں، عزت چاہیے۔ خزانے، عہدے اور شہرت وقتی ہوتے ہیں، مگر عزت وہ سرمایہ ہے جو انسان کو زندہ بھی سربلند رکھتی ہے اور مرنے کے بعد بھی یادگار بنا دیتی ہے۔ جو قوم اپنی عزت پر سمجھوتہ کر لے، وہ سب کچھ پا کر بھی خالی رہ جاتی ہے۔#mazegary🌄 #chakdaradirlower #exploredir1122