@velvettears07: ل کی کائنات میں بادشاہی صرف ایک ہی شخص کی ہوتی ہے، اور وہ شخص میری پوری دنیا ہے۔ کہنے کو تو یہ دل ایک چھوٹا سا گوشت کا ٹکڑا ہے، پر اس میں بسنے والی میری 'شہزادی' کروڑوں میں سب سے الگ، سب سے قیمتی ہے۔ اس کا لاڈ، اس کا غصہ، اس کی مسکراہٹ... سب میرے لیے انمول ہے۔ خدا کرے یہ خوبصورت رشتہ ہمیشہ ایسے ہی مہکتا رہے، کیونکہ اس ایک شخص کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔" F 🤍 A #fyp #viral #foryou

ᗪム𝚛𝚔 𝐑卂جα
ᗪム𝚛𝚔 𝐑卂جα
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 15:50:19 GMT
8130
421
2
381

Music

Download

Comments

munna.bhai5308
Munna Bhai :
🥰🥰🥰
2026-07-25 18:30:57
0
safiqmohammad6
🖤💔 گمنام💔 🖤 :
👍👍👍
2026-07-07 02:51:45
1
To see more videos from user @velvettears07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About