@sahil_writer01: کون کہتا ہے آنکھوں کا خوف نہیں ہوتا جب وہ گھورتی تھی تب میں اپنا فیصلہ بدل لیتا تھا #viwesproblem😌🙏💔 #fypシ゚viral🖤tiktok #fyppppppppppppppppppppppp #urdupoetry #poetrylover @مان ❤️🩹
😢😞بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم
آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
تیرا کوچہ تیرا در تیری گلی کافی ہے
بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے
دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں
ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے
2026-07-02 20:25:10
0
To see more videos from user @sahil_writer01, please go to the Tikwm
homepage.