@madeeha.rana6: #ہے بنت حوا اپنے نصیب کے لیے دعا مانگا کرو اللہ تم پر ایسا و مسلط نہ کرے جس کے دسترس میں تمہیں سجدے میں صبر کے انسو بہانا پڑے بلکہ اللہ تمہیں ایسے خوبصورت دل والے مرد سے نوازے جس کو پا کر تم صبر کے نہیں شکر کے سجدے ادا کرو#foryoupage #plzunfrezemyaccount #cretersearchinsight