@jalali610: شادی مبارک ❣️ نبی کریم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارکباد دیتے تو یہ دعا فرماتے تھے۔ (بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)۔ 🌸 مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری سدا خوش رہو یہ دعا🤲 ہے ہماری بھائی جیسے دوست مولانا اعظم علی کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی آتاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں✌ رب ذوالجلال اس رشتے کی وجہ سے دونوں گھرانوں میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں، کامیابیاں، خوشیاں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے 😘 بارک اللہ لک وبارک اللہ علیک وجمع بینکما فی خیر. آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن 💞💞 #شادی_مبارک #foryoupage #fypage