@kashf4550: #creatorsearchinsights #QasidaBurdaSharif #YaRasoolAllahﷺ #Muhammadﷺ #Naat قصیدۂ بردہ شریف محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا وہ خوشبو بھرا نذرانہ ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور ایمان کو جِلا بخشتا ہے۔ اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ۔ 🌹 یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت، ادب اور شفاعت نصیب فرما۔ آمین۔ 🤲