@city21news: پیٹرول ڈال کر بھاگا… مگر چچا نے نہیں چھوڑا! 😳 ایک گاڑی والا پیٹرول پمپ پر آیا، پیٹرول ڈلوایا اور بغیر پیسے دیے بھاگنے لگا، مگر پمپ کے بہادر چچا نے ہمت دکھائی، گاڑی کو پکڑا، اندر چھلانگ لگا دی اور کافی دور تک اس کے ساتھ گئے۔ آخرکار اسے پکڑ کر واپس پمپ لے آئے اور ایسا سبق سکھایا کہ یاد رکھے گا! 👊 یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے عبرت ہے جو چھوٹی چوری کو معمولی سمجھتے ہیں، اور ساتھ ہی پیٹرول پمپ پر کام کرنے والوں کی بہادری کو سلام! 🫡 🧐🧐💪🏻👊🏻🔥 #petrolstation #car #robberyfails #viral #cctv