@drramworld4446: #londonsummervibes #overseasekashmiri #forfoupage #forfoupageoffcial #londonoverseasekashmiripakistani

dreamworld
dreamworld
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 02 July 2026 16:23:10 GMT
61622
11402
671
99

Music

Download

Comments

malik.shafait1
ملک شفاعت کشمیری 009 :
ہم ہر اس اواز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے کشمیر کی اواز کو بلند کیا
2026-07-03 03:50:02
35
user31248441415821
abbasi :
I love Pakistan I love pak army
2026-07-03 03:46:48
17
sanajavid932
Sana Queen :
غلط پڑھا تھا
2026-07-03 07:20:41
9
pakistan786writes
@MOON_Writes.786🇬🇧 :
سب سے پہلے پاکستان زندہ باد، کشمیر زندہ باد۔ پاکستان پے بات پاکستان کے خلاف بات برداشت نہیں کی جائے گی ۔باقی لو یو کشمیر لو یو پاکستان ۔👍😍🐆 اور جب پچھلی بار کشمیر میں احتجاج کیا گیا تھا کچھ مطالبات کو لے کر، جو کسی حد تک جائز بھی تھے، تو حکومت نے وہ مطالبات مانتے ہوئے بجلی تین روپے سستی کی، آٹا سستا کیا، کئی چیزوں پر رعایت دی اور بعض ٹیکسوں میں بھی چھوٹ دی۔ اب پاکستان کے پنجاب سے کشمیر کا موازنہ کریں، کشمیر میں تمام سہولیات دی گئیں پھر بھی کیوں انتشار ۔ جب یہ مطالبات مان لیے گئے تو اس کے باوجود احتجاج جاری رکھنا، انتشار پھیلانا، بلا مقصد اور بلا جواز احتجاج کرنا، اور اپنے ہی لوگوں کو آگے کر کے مروانا، جبکہ خود پیچھے چھپ جانا، یہ درست نہیں۔ اور جب گرفتاری کی باری آئی تو جنگلوں میں بھاگ کر چھپنے کی کوشش کی گئی، لیکن سب پکڑے جائیں گے۔ ان شاء اللہ، قانون سب پر لاگو ہوگا۔ جو چار، پانچ یا چھ افراد کے یہ انتشاری ٹولے ہیں، ان سب کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔ اور جو چند کشمیری، خصوصاً راولاکوٹ کے، ان انتشاریوں کے ساتھ شامل ہیں، انہیں بھی نہیں بخشا جائے گا۔ باقی میں پورے کشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس احتجاج کو مسترد کیا۔ یہ جو نام نہاد کمیٹی بنی ہوئی ہے، اس نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی، لیکن اللہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے۔کشمیریوں نے ریجیکٹ کیا👍انتشاری کہیں کا بھی ھو اپنے کشمیر پاکستان کا ۔کہیں کا بھی کوئی ریاعت نہیں دی جائے گی انشااللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد، کشمیر ہمیشہ زندہ باد۔ کشمیر بنے گا پاکستان، ان شاء اللہ۔خدارا انتشار بند کرو یہ چند لوگوں کا ٹولہ ملک دشمنی کے ہاتھوں میں کھیل رھا ھوش کریں اس سے پہلے کے دیر ھو جائے کشمیر ھمارا ھے ھم کشمیری ھیں ھم پاکستانی ھیں پاکستان ھمارا ھے ۔پاکستان کشمیر پائندہ باد 🌹 اور جو لوگ بیرونِ ملک بیٹھ کر باتیں کر رہے ہیں، جن کا یہاں سے کوئی عملی تعلق نہیں، وہ باہر رہ کر پیسہ کمائیں اور اپنی زندگی گزاریں۔ انہیں پاکستان اور کشمیر کے حالات کا صحیح اندازہ نہیں۔مراعات لو پاکسان سے کھاو پاکستان کا اور بکواسات بھی پاکستان کے خلاف ۔ھم زبان نکال دیں گے ۔زیادہ کیڑا ھے جاو پار کشمیر مقبوضہ میں لگ سمجھ جاسی ۔خدا ہدایت دے ۔😠باز او فتنہ بازی سے 😞 اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، اور پاکستان اور کشمیر کے اندرونی و بیرونی دشمنوں اور انتشار پھیلانے والوں کو عبرتناک سزا دے۔ ان شاء اللہ۔ پاکستان زندہ باد۔ اللہ پاک پاکستان کشمیر کے اندرونی بیرونی دشمنوں کو تباہ کرے امین ۔پاکستان پائندہ باد 👍
2026-07-03 07:17:41
5
armyboy2303
سادہ فوجی :
میرے لیے ہر ایک وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
2026-07-03 04:49:09
7
arbaz.051
اربــاز ســدوزٸ🍁 :
ہم کشمیری ہیں
2026-07-04 00:07:09
2
nasirmalik4012
Nasir_hu_yar 😇😍 :
koi shak nai mri sister na kya khoob kha
2026-07-04 06:05:31
1
jamil.taj5
Jamil Taj :
Right🥰
2026-07-03 15:39:28
1
nazir.hussain.sha3
Nazir hussain Shah :
0k❤️❤️❤️❤️
2026-07-03 17:59:48
1
qamarzamanqamar803
qamar Kashmir🇸🇦🇸🇦 :
بےشک
2026-07-03 10:21:55
2
sardarusman7776
USMAN ALI 777🥰🥰 :
Right madam 🥰🥰
2026-07-03 18:31:43
1
irfan.rajpooot
irfan.Rajpooot :
اللہ تعالیٰ ریاست جموں و کشمیر کی حفاظت فرمائے ❤️
2026-07-03 12:29:20
1
user61998394588338
Raj Khan :
2026-07-03 19:14:21
1
farhanbaba8611
KashMîR 🚩 :
Mashallah soo cute 🥰❤️
2026-07-03 04:59:07
1
gul.zaman052
Gul Zaman :
mashaallah very nice space jazakallah khair
2026-07-03 19:01:54
0
asad.kiyani59
Asad Kiyani :
2026-07-03 08:59:00
3
syedshahzabhamdani
Syed Shahzaib Hamdani🇧🇭🇵🇰 :
hum sharminda han 😔😔😔
2026-07-03 14:25:34
1
faisalsheikh513
❣️فیصل کشمیری❣️ :
میرے لیے ہر ایک وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
2026-07-03 19:50:24
3
waseem___khan15172
Waseem___ Kashmiri :
میرے لیئے ہر وہ شخص قابل عزت ہے جو کشمیریوں سے محبت کرتا ہے🌷
2026-07-04 06:42:02
1
malikjahanzebkh30
Malik Jahanzeb Kh305 :
RABBE RAHMAN KASHMIR PAKISTAN py kram kren Aameen Aameen,🇵🇰🇵🇰🇵🇰🍁🍁🍁🤲🤲🤲♥️
2026-07-03 09:50:06
3
55kashmirboy2
kashmiri boy :
2026-07-03 17:36:09
1
To see more videos from user @drramworld4446, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About