@arsluwrites: کبھی ایک انسان کی کمی یوں محسوس ہوتی ہے جیسے پوری دنیا ختم ہو گئی ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ صرف ہماری سوچ رُک جاتی ہے، زندگی نہیں۔ انکار آپ کی قدر کا فیصلہ نہیں، صرف ایک راستے کا اختتام ہے۔ جب نظر ایک شخص سے ہٹ کر دنیا کو دیکھتی ہے تو احساس ہوتا ہے کہ امید، محبت اور نئے سفر ابھی بھی آپ کے منتظر ہیں۔ #fyp #poetry #urdupoetry #notunderreview #deeplines_026 Post 102
mri bad Qasmati deku ma jis Sy payar karti ho wo married ha 😰😰
2026-08-08 08:53:35
21
Awan Zadi 🇵🇰 :
Meri b yehi soch h 🤭
2026-07-03 16:37:30
56
Zoya ali :
jis sea Dil lag jyea vo Nahi miltea
2026-07-05 17:39:29
23
🏴Gilgite...💔A ۔۔ زڑگو 🍷 ❥🏴 :
جب وہ نہ ملے تو پوری دنیا ملے کوئی فائدہ نہیں جب دل کا سکون نہ ہو تو پوری دنیا مل جائے کیا فائدہ😳
2026-07-13 23:39:44
32
عامر راؤ 🫀 :
Aesa hota hi nh yr, dil b to koi cheez hy
2026-07-03 08:14:25
11
𓆩 سیٹھ خِضر سَعود 𓆪 :
مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ اصل محبت وہی ہوتی ہے جو ادھوری رہ جائے، جس میں دو لوگ ایک دوسرے سے بےحد محبت تو کریں مگر قسمت انہیں ایک دوسرے سے جدا کر دے۔ شاید اسی لیے کچھ محبتیں مل کر نہیں، بچھڑ کر ہمیشہ کے لیے یاد بن جاتی ہیں۔
اور اکثر یہ وہ محبتیں ہوتی ہیں جو بچپن یا اسکول کے دنوں میں ہوئیں، جب نہ فون ہوتے تھے، نہ چیٹ، نہ سوشل میڈیا۔ بس روز ایک جھلک دیکھ لینا، ایک مسکراہٹ، یا ایک نظر مل جانا ہی پوری دنیا لگتا تھا۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بچھڑ جاتے ہیں، مگر ایسی محبتیں انسان کے دل میں عمر بھر ایک خوبصورت ادھوری کہانی بن کر زندہ رہتی ہیں۔
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-05 17:43:41
28
🥰Al Quran🥰 :
hamary pas tu bilding nahi hai ham kaha se dekhy
2026-08-09 16:01:56
5
Aaroo shahwani :
Dil me basay hoe ka koi mutabadil ni 🥰
2026-07-09 17:27:45
14
Amna Khan✌️ :
کاش یہ دل بھی اتنا سمجھدار ہوتا کہ کسی کے انکار پر ہی اگے بڑھ جاتا 😭😭😭💔
2026-07-14 03:59:46
11
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑩𝒐𝒚 😔 :
Har shakhas ni hota Dil mai rehne ke kabil
Har shakhas ko Dil Mai basya ni krty 😢
2026-07-02 18:20:24
12
Hussain 💞 Ali :
mohabat sirf AK sy Hoti ha 🥺
2026-07-06 20:57:55
11
💔KHAN💔 :
koi nhi wo hee chye bas wo hee
2026-07-06 15:26:52
7
𝙈 𝙉𝘼𝙑𝙀𝙀𝘿 🇦🇬 :
جس سے محبت ہو اس کے علاوہ پوری دنیا نظر نہیں آتا شہر تو چھوٹا ہے
2026-07-06 07:33:08
14
Bukhari Syed 😘Ya Ali Madad🙌 :
asa he ha Allah sbr dy he dety ha
2026-07-08 23:49:12
7
♡ 𝑹𝒂𝒓𝒆 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 ♡ :
bewfa dunyia may Kase Sy muhabt nhi howe 🥺🥺
2026-07-07 03:47:04
6
jani jutt 🫂🥰😘❣️ :
جس کو لگے وہی جانے
صنم سے زخم تازہ کی شکایت بھی نہیں جاتی
اس بے رحم ظالم سے محبت بھی نہیں جاتی
2026-07-08 16:42:06
7
Silent-Pen :
محبتیں تو لازوال ہوا کرتی ہیں یہ ہر کسی سے نہیں ہوتی
2026-07-05 19:17:14
6
سندری💖 :
ملنےوالوں میں بھی آپ اسے ہی تلاشیں گے
2026-07-04 07:37:10
26
UbAid yOusfzai,🤸 :
haM ek. DFa jaTy h 🥺
2026-07-03 11:22:06
5
Muzammil Hussain :
jub mohbat suchi ho to pr dubra nhi hoti
2026-07-03 02:54:35
7
Sami khan123 :
dil ko acha e woe lgta hy jo nseeb ma nahi hota us k elawa kuch b ni baki sb compromise bs walt guzarna jsko kahty hn
2026-07-03 16:52:44
6
➳ᴹᴿ.᭄Alex★" :
Duniya ke haseen taraee insan behi mil jye fir behi Dil me rahene Wala shaks ka mukabela nhi kar Sakta ♥️
2026-07-03 18:34:34
17
🅜🅡.🅚🅗🅐🅝🥀 :
"تمہارے بعد زندگی تو چلتی رہی، مگر جینے کی خواہش کہیں راستے میں کھو گئی۔ اب ہر مسکراہٹ ادھوری ہے اور ہر دعا میں صرف تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے۔" 🖤🥀
2026-07-03 12:12:06
15
Kayani Shoaib 👍👍 :
Dunia both bari hi pr wo chera ni milta
2026-07-03 03:39:23
6
To see more videos from user @arsluwrites, please go to the Tikwm
homepage.