@bilaljanpti1: عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔ جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔 #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو #bilaljanpti1 #teamkaptantiktok #عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️
یا اللّٰہ ھمارے مرشد سر عمران احمد خان نیازی صاحب اور بشرہ بی بی جی کی حفاظت غائبانہ مدد صحت اجلہ اور جلد از جلد رہائی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب ذوالجلال والاکرام 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🕋😭🙏😭