@talha.khilji43: #CapCut ❤️🔥🫂 ایک ہی دوست ہے میرا، مگر لاکھوں میں ایک ہے، دکھ میں ساتھ کھڑا رہے، یہی اس کی نیک ہے۔ خوشیوں میں ہنساتا ہے، غم میں حوصلہ دیتا ہے، سچی دوستی کا مطلب، وہ ہر پل سمجھاتا ہے۔ رشتے تو بہت ملتے ہیں اس دنیا کے سفر میں، مگر ایسا دوست کم ملتا ہے پوری عمر میں۔ رب سے یہی دعا ہے، یہ دوستی قائم رہے، میرا یہ ایک دوست ہمیشہ سلامت رہے۔ #foryoupage❤️ #tradingvideo #viralvideo