@ss122208: yadaein 🫀 جو لوگ اِس جہاں میں بچھڑتے ہیں پھر وہ کہاں ملتے ہیں؟ کہا جاتا ہے وہ جہاں فانی سے کوچ کر کے جہاں باقی میں ملتے ہیں جہاں روحیں روحوں سے ملتی ہیں جو عہدِ اولین ہیں اُس بستی میں جہاں جدائی نہیں ہوتی جہاں نہ آنسو ہیں نہ غم بلکہ سکون اور نور کی محفلیں ہیں میں تم سے اُس روحوں کی بستی میں ملوں گی میں تم سے عالمِ ارواح میں ملوں گی