@saeedkhanokz20: "ہم بھوک سے مر رہے ہیں، جبکہ آپ ہمارے لیے عمارتیں بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ عوام کو اس وقت سب سے زیادہ ضرورت روزگار، بحالی، سروے چیکس، بنیادی سہولیات اور انصاف کی ہے، نہ کہ ایسی منصوبہ بندی کی جو ان کے فوری مسائل کا حل نہ ہو۔ ترجیحات عوام کی حقیقی ضروریات کے مطابق ہونی چاہییں۔"