امین یا اللہ میں تیری ازمائش کے قابل نہیں تو غفور الرحیم ہے تو رحمان اور رحیم ہے یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے بھائ کو شفا عطا فرما، اس کے درد اور تکلیف کو راحت میں بدل دے، اس کے لیے ہر راستہ آسان فرما، اور اسے اپنی رحمت، حفاظت اور برکتوں کے حصار میں رکھ۔ اس کو شفا دے بیشک تو ہی کر سکتا ہے آمین۔🤲