@umar_haseeb1: جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کرے گا ﷲ اسے پورا ہفتہ اچانک پریشانی سے محفوظ رکھے گا 🥰❤️🩹 جمعہ کی نماز کے بعد جو ایک دفعہ سورہ فاتحہ اور سات دفعہ قل ہو اللہ سات دفعہ قل اعوذ برب الفلق اور سات دفعہ قل اعوذ باللہ بالناس جو پڑھ لے گا یہ عمل جو کر لے گا اس کو پورا ہفتہ اللہ ناگہانی مصیبتوں سے بچا لے گا. اچانک خبر بھی اس سے آئی کوئی کہ اچانک یہ ہو گیا اچانک وہ ہو گیا اچانک ایسا نہیں ہوگا. اچانک لوس ہوگیا. اچانک لاس نہیں ہوگا. اچانک ہسپتال پہنچ گیا. اچانک ایکسیڈنٹ ہو گیا. ایسا نہیں ہوگا. اللہ اسے ہر اچانک تکلیف سے اس کی حفاظت فرمائے 🩶✨ خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 🌸🤌🏻 #austhetic #unfreezemyaccount #growmyaccount #umarhaseeb #umarkhanswati