@civic._854: میرا ہاتھ کبھی مت چھوڑنا، کیونکہ ہم ان راستوں تک آ پہنچے ہیں جہاں محبت صرف ایک احساس نہیں رہتی بلکہ سانسوں کی ضرورت بن جاتی ہے۔ یہاں دل صرف دھڑکتے نہیں، ایک دوسرے کے لیے جیتے ہیں۔ یہاں فاصلے صرف میلوں کے نہیں ہوتے، روحوں کے ہوتے ہیں، اور روحوں کی جدائی انسان کو اندر سے ویران کر دیتی ہے۔ React#🦋☕️💔 #🥀🖤 #☕️❤️ #✨🦋 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo❤️❤️🥰🥰