@shahzada.choudary: مجھے تم ہمیشہ اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو۔ میرے حصے کی سچائیاں تم رکھ لینا اور میرے حصے کی غلطیاں مجھے دے دینا۔ میں الزام بن جاؤں گا تمہاری یادوں میں بس تم خود کو بے قصور سمجھ کر جینا۔ کہانیوں میں کردار بدل جاتے ہیں مگر نیتیں خدا کے ہاں لکھی جاتی ہیں۔ اگر میں برا تھا تمہاری نظر میں تو ٹھیک ہے۔ مگر میں نے جو چاہا تھا، وہ برا نہیں تھا۔تمہارے لئے زندگی میں جو کچھ کیا وہ برا نہیں تھا ہم نے کبھی جواب میں پتھر نہیں اٹھائے، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ہتھیلیاں صرف زخم سہنے کے لیے بنی ہیں۔ ہم نے ہر وار کو دل پر لیا، ہر بے قدری کو خاموشی میں سمیٹا، اور آخرکار وہی ہوا جو مقدر تھا—ہم ٹوٹ گئے، بکھر گئے، مگر شکوہ زبان تک نہ آیا۔ کچھ لوگ لڑنا جانتے ہیں، اور کچھ صرف سہنا… اور جو صرف سہنا جانتے ہوں، وہی سب سے زیادہ گہرے زخم لے کر جیتے ہیں۔ 🥀💔
کیا ثبوت دوں آپ کو اپنی محبت کا
اپنا لہجہ دیکھے اور میرا صبر دیکھے
آپ کے بعد محبتیں اور بھی میسر تھی
لیکن میں نے اپنی ساری محبت آ پ پر ختم کر دی
ہمیں ہر بار احساس دلایا جاتا ہے
ہم نہ ہی ہوتے تو اچھا تھا
2026-07-02 17:41:24
8
Voice of Sahar :
kehna asaan hota hai but amal karna mushkil hum chah kay bhi nahi nikal saktay apnay past say 🥺🥺🥺 martay dam tak.
2026-07-02 18:07:22
5
💓 it's BlouchA💎❤️ :
caption is interesting
2026-07-02 17:28:03
5
🌹🌹🌹🌹 :
🥺🥺🥺 hayyyy
2026-07-02 17:27:17
4
Mrs Ali :
muhbat ka to pata nhi magar insan nafrat Dil sy krta hi🙏🌹💔🔥🙏
2026-07-02 17:31:44
6
zuni261zaheer :
good
2026-07-03 06:53:50
2
Sadia Majid :
تو تغافل بھی کرے،عشق بھی کرے،،اور نفرت بھی
ہم تیرے حصے میں اتنا تو نہیں آ نے والے،
2026-07-02 17:44:23
5
Dimple Queen 💕 :
wo hasra hamesha yad rhta hy jo ksi sy mukhlis ho k khaya ho 🥺🥺🥺
2026-07-02 17:38:46
6
VIRK SAAB💖💖💖 :
💔💔💔 hy
2026-07-03 04:21:37
3
Aries 🐏 :
Ni hota na 😏
2026-07-03 12:31:16
2
✨غzل✨ :
udassi🥺🥺🥺
2026-07-02 17:33:33
4
Haniya khan :
yh ki bt na smjhdari wali good
2026-07-02 17:31:22
5
it's niazi :
kmaal line
2026-07-02 19:32:45
3
Giants :
right bro💯
2026-07-03 05:24:29
3
️ :
caption👍
2026-07-03 07:00:22
2
@malik wasif :
deep lines
2026-07-03 05:04:25
3
🐣 :
yes right
2026-07-03 04:27:18
2
🌹🌹🌹🌹🌹 :
agg hi TU ni lagaa sakte.
2026-07-03 04:47:42
2
Deep Soul 🥀 :
wah g
2026-07-02 17:47:01
2
subhan.Ali :
zbrdast👍
2026-07-03 05:58:14
2
MRs Naeem 💑 :
sahi bat hy
2026-07-02 23:42:50
3
Anmol beauti Salon :
acha g👌👌👌
2026-07-03 04:34:04
2
ارم بتول :
کپیشن اخیر است👌
2026-07-02 17:34:08
3
Noor 🙈☑️ :
waah bhot khub
2026-07-02 17:56:52
3
To see more videos from user @shahzada.choudary, please go to the Tikwm
homepage.