@aestheticrollers_1319: زندگی ایسے جیو کہ وقت تو گزر جائے، مگر تمہاری باتیں،
تمہارا اخلاق اور تمہاری یادیں لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ
زندہ رہیں - ایسا کردار بناؤ کہ لوگ تمہیں صرف نام
سے نہیں، بلکہ اپنی دعاؤں اور اچھی یادوں میں یاد رکھیں #🔥🔥foryou #trendingvideo #fypviral #viral #❤️
💖🌸🙏 .