@hanii_writes.47: میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئ۔ راتیں جاگتے گزریں، سوچوں سے لڑتے گزریں۔ لوگ سمجھے میں خوش ہوں، مگر اندر طوفان تھا۔ میرے کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔ اور جب مسئلے حل نہ ہوں تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ چہرے کی مسکراہٹ رہ جاتی ہے، مگر روشنی چلی جاتی ہے۔ سب نے کہا "تم ٹھیک لگتی ہو" مگر کسی نے اندر کا اندھیرا نہیں دیکھا۔ میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئ۔ میرے کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔ اور کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھائے نہیں جا سکتے، بس سہے جاتے ہیں۔ میں ہنستی رہی، ملتی رہی، باتیں کرتی رہی۔ مگر اندر ایک جنگ چل رہی تھی جس کا کسی کو علم نہ تھا۔ میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئ۔ میرے کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔ وہ مسئلے جو رات کو سونے نہیں دیتے تھے، اور دن کو جینے نہیں دیتے تھے۔ میں نے بہت کوش کی سب ٹھیک کرنے کی۔ مگر کچھ چیزیں ہمارے بس میں نہیں ہوتیں۔ میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئ۔ میرے کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔ اب میں سیکھ رہی ہوں کہ ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں۔ کچھ ہار بھی انسان کو مضبوط بنا دیتی. . . . #fyp #viralvideo #foruou #nature #urdupoetry
mujy lgta ha jab MN jeny lgi gi
zandagi mujy dhoka dy jay gi🫠💔
2026-07-03 17:39:05
3
✮⃝🐣fᎥᎠᎪ hussᎪᎥᏁ ✮⃝🐣 :
🌊✮⃝:کبھی نہ کبھی تمہاری زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آئے گا، جو تمہیں تمہارے ہر رنگ بر انداز بر خاموشی کے ساتھ قبول کرے گا۔ جو تم سے کبھی نہیں تھکے گا، نہ سوال کرے گا کہ تم کیوں ایسے ہو۔ وہ تمہارے بکھرے لفظوں کو محبت سے سمیٹے گا، تمہارے تھکے دل کو پناہ دے گا اور تمہاری خامشی میں بھی وہی نرمی محسوس کرے گا جو ایک دعا میں ہوتی ہے۔ وہ شخص تمہاری کمزوریوں کو بھی تمہاری خوبصورتی سمجھے گا... اور اس کے ساتھ تم پہلی بار خود کو مکمل محسوس کرو گے۔۔🥀🥀
2026-07-04 10:33:05
5
🖇 :
Line's 🖤🫂
2026-07-02 20:04:24
3
ϻɪꜱꜱ♡ᴀʏᴇsʜᴀ✓ :
میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی میرےکچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے❤️🩹
2026-08-17 15:32:13
5
واحد :
بر وه احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں، وہ آپ کی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتی ہے ۔
2026-07-02 20:04:16
2
🎀 :
sis caption plizzzz
2026-07-03 18:58:54
0
it's me😈 :
میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی میرےکچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے
2026-08-25 22:20:28
0
Fatii queen 👑💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 18:06:59
2
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥𝐌𝐨𝐢𝐳 :
💯😭
2026-07-03 15:42:36
1
Pateline14💐✨ :
💔💔💔
2026-07-03 09:41:20
1
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-08-05 19:59:23
0
silent boy :
🥺🥺🥺
2026-07-03 04:24:58
1
علی ♣️ :
💯🙂
2026-07-29 17:35:32
1
Daffodil🌼 :
🙂
2026-07-04 13:30:35
0
🦢 :
🖤🖤🖤
2026-07-18 11:39:11
0
⚜️•~§|Ãhãd|§~°khäwâjà°🦁🖇️🤗 :
🔥🔥🔥
2026-07-03 07:29:27
0
⋆𐙚₊˚⊹♡ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶𝓂⋆𐙚₊˚⊹♡🦋✨ :
❤️🩹🫠🥀
2026-07-03 07:07:26
0
𝓜𝓾𝓼𝓴𝓪𝓷 🦢❤️🩹 :
😭😭😭
2026-08-16 12:57:34
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.