kia guzri hugi us py wo Raat Jin k waday muj se huy thy 💔
2026-08-25 17:47:16
5
Queen✓👑 :
my favorite song
2026-08-25 18:26:56
3
Ahl E Sukhan009 :
same feeling ...🥺🥺
2026-08-25 12:19:02
11
SadVibes💔🤗 :
ان پر کیا گزری ہو گی
جن کہ محبوب وعدوں سے مکرے ہوں گے👀💔
2026-08-21 22:34:08
26
SHAMPY🔥 :
caption
2026-08-25 17:09:38
7
𝕘𝕠𝕣𝕒𝕪𝕒 𝕢𝕦𝕖𝕖𝕟👸 :
hayeeee❤🩹🥺🫂
2026-07-03 13:50:25
29
✨ Broken Heart💔 :
فائدہ کیا ہے زمانے میں، خسارہ کیا ہے
خاک ہو جائیں گے ہم لوگ، ہمارا کیا ہے 💯✨
2026-07-30 19:47:48
24
💔🥀🥹 Muhammad madni khan 786 :
ho ho very nice beautiful video ❤️🥰😳
2026-07-04 11:28:19
25
nahed Gull :
Dil udaas hai Mera 🙏😭😱
2026-07-10 14:57:56
25
ملک زادی🦋 :
sad 😢 song
2026-07-04 17:31:40
28
کھچی کھتے ھے 🎶💀🪶 :
کچھ چیزیں یادیں بن کے رہ جاتی ہیں❣️
2026-07-05 18:05:33
26
shaaz :
2026-08-08 17:03:20
13
Rider :
so nice
2026-07-03 02:14:52
28
Javed :
💚♥️💚♥️💚♥️🥰
2026-07-03 15:40:18
21
😘Shahid sani 🥰 :
so said he song 👍❤️❤️❤️
2026-07-03 02:41:44
22
✨ Broken Heart💔 :
چھوڑ دو اب اس سے وفا کی امیدیں💝🫀
🖤 جو رلا سکتا ہے وہ بھلا بھی سکتا ہے 🖤🥺
2026-07-30 19:48:35
20
Atif ,,@☠️ آرائیں :
سر پکڑتے ہیں بلکتے ہیں تڑپتے ہیں ابھی
تو کوئی اپ سے کہہ کر گیا تھا عشق کرو؟
2026-08-25 18:59:04
1
classic cute :
please like my all videos please 🥺
2026-08-24 18:28:38
10
💔ادھوراعشق🥀 :
وہ لمحہ انسان کی زندگی کا سب سے بھاری لمحہ ہوتا ہے، جب وہ اپنے ہی دل کے خلاف فیصلہ سناتا ہے اور اپنے ہی وجود کو سزا دے دیتا ہے۔ اس وقت نہ صرف ایک خواہش مرتی ہے بلکہ انسان کے اندر زندہ رہنے کی وجہ بھی آہستہ آہستہ دم توڑنے لگتی ہے۔ وہ ہونٹوں پر خاموشی سجا لیتا ہے، مگر اس کے اندر چیخوں کا ایسا شور برپا ہوتا ہے جو کسی کو سنائی نہیں دیتا۔ وہ اپنے خوابوں کو اپنے ہی ہاتھوں دفن کرتا ہے، اپنی دعاؤں کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے، اور اپنی خوشیوں کا جنازہ اٹھا کر مسکراتا ہوا لوگوں کے درمیان چلتا رہتا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آنسو بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں... کیونکہ دکھ اتنا گہرا ہو جاتا ہے کہ رونا بھی بے بس ہو جاتا ہے۔ انسان زندہ تو رہتا ہے مگر صرف سانسیں چلتی ہیں؛ دل تو اسی دن مر جاتا ہے، جس دن وہ اپنی محبت اپنی خواہش اور اپنی پوری دنیا کو اپنے ہی ہاتھوں چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اور پھر عمر بھر وہ ہر رات اپنے ہی فیصلے کی سزا کانتا رہتا خاموشی میں تنہائی میں اور ان یادوں کے ساتھ جو کبھی اس کا سب کچھ تھیں۔ ہے
2026-08-20 16:34:28
14
✨ Broken Heart💔 :
تــ٘ـم ســ٘ـے کـتنی محبــ٘ـت ہے معــ٘ـلوم نہــ٘ـیں
لــ٘ـوگ تــ٘ـو آج بھــ٘ـی تمہــ٘ـاری قســ٘ـم دے کر مــ٘ـنا لیــ٘ـتے ہیــ٘ـں 💔🤕,★
2026-08-25 18:46:48
2
️Adeel BuzDaR 414❤️🫶 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 08:31:28
18
🫠 :
♥️♥️♥️
2026-07-21 19:12:39
12
Ali JAAN💞 F :
💔💔💔
2026-07-05 16:03:20
17
To see more videos from user @sxftheart21, please go to the Tikwm
homepage.