@behaviour53: آلائی گرینڈ جرگہ آلائی کے عیور قوم نے یہ فیصلہ اور اتحاد کیا کہ اب بلیجہ صرف گیلال قوم کا ذاتی معاملہ نہیں پورے آلائی کا سنجیدہ معاملہ ہے جس میں کئی عہدے داروں نے شرکت کی تحصیل چیئرمین مفتی غلام اللہ گوہر علی خان بانی تحریک انقلاب کے چیئرمین جناب نعیم شاہین نے شرکت کی اور علاقائی ٹنڈول کے سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا

social security
social security
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 02 July 2026 17:33:38 GMT
399
17
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @behaviour53, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About