@media92_tv: پٹوار سرکل اچھرہ میں مبینہ جعلسازی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور لینڈ فراڈ کا ایک اور سنگین معاملہ منظر عام پر آگیا پٹواری حلقہ اچھرہ عیبداللہ گواریہ نے جعلی رجسٹری پر انتقال تصدیق کرواتے ہوئے شریف شہری کو جھانسہ دیکر لوٹ لیا #Ichra #PatwarCircle #ObaidaullahGoraya #Scandal #Media92