@anfal6777: بعد میں ملنے والی اہمیت، اکثر دل کو خوشی نہیں دیتی۔ کیونکہ کچھ احساسات وقت مانگتے ہیں، اور جب وقت گزر جائے تو محبت باقی رہتی ہے ، مگر اُس کا رنگ بدل جاتا ہے۔ پھر لوگ واپس تو آ جاتے ہیں، مگر پہلے جیسے نہیں رہتے۔"🌸🖤 waziristan #mehsud_wazir_dawar_burki #islamabadbeautyofpakistan #lahorepakistan